اپنی بیٹیوں کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دونگی کیونکہ، آمنہ ملک نے شوبز کی شرمناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

ٹی وی اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان آمنہ ملک نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں کا انکشاف کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ کبھی اپنی بیٹیوں کو اس انڈسٹری میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔ نیوز 365 کیلئے میزبان عدنان فیصل کے پوڈکاسٹ میں آمنہ ملک نے بتایا کہ وہ اپنے بچوں، … Continue reading اپنی بیٹیوں کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دونگی کیونکہ، آمنہ ملک نے شوبز کی شرمناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا