ناکام محبت کے بعد کراچی میں پھنسی امریکی خاتون نے فلائٹ میں سوار ہونے سے انکار کر دیا

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون نے ائرپورٹ پر ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے حکام پریشان ہو گئے۔ خاتون نے اپنے وطن واپس جانے سے انکار کر دیا اور ائیر پورٹ اہلکاروں سے لڑ پڑی جنہوں نے اسے پرواز میں بٹھانے کی کوشش کی تھی ۔خاتون نےشروع میں امیگریشن سے … Continue reading ناکام محبت کے بعد کراچی میں پھنسی امریکی خاتون نے فلائٹ میں سوار ہونے سے انکار کر دیا