اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیاں، امریکی ماڈل جیجی حدید نے اپنا فون نمبر تبدیل کردیا

غزہ میں فضائی حملوں کے شکار معصوم فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل نے نامور امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکیاں دینا شروع کردیں جس کے بعد اب ماڈل نے اپنا فون نمبر تبدیل کردیا ہے۔ امریکی ماڈل جیجی حدید اور اُن کے اہلخانہ کو ای میل، سوشل میڈیا اور ان کے فون نمبرز کے ذریعے … Continue reading اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیاں، امریکی ماڈل جیجی حدید نے اپنا فون نمبر تبدیل کردیا