پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں امریکی مداخلت کی بات چل نکلی ہے۔ تحریک انصاف اور اس کے قائد کا دعویٰ ہے کہ امریکہ نے نہ صرف مداخلت کی بلکہ ان کی حکومت گرانے کی سازش بھی کی۔
دوسری طرف موجودہ حکومت اور اہم اداروں کا خیال ہے کہ امریکیوں نے مداخلت بے جا تو کی مگر حکومت گرانے کی سازش نہیں کی۔ ان کی رائے میں امریکی سفارتکار کا عمران خان حکومت کے بارے میں ناپسندیدگی ظاہر کرنا ایک طرح کی مداخلت ہے مگر انہوں نے حکومت بدلنے کے لئے عملی طور پرسازش نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں:
ڈاکٹر عامر لیاقت کا المیہ: چار سبق جو سیکھے جا سکتے ہیں