پشپا 2 کے پریمئر کے دوران خاتون کی ہلاکت پر آلو ارجن کیخلاف مقدمہ درج

جنوبی بھارت کے سپر اسٹار آلو ارجن کے خلاف ان کی فلم ’پشپا 2‘ کے پریمئر کے دوران بھگدڑ میں ایک خاتون کی موت کے معاملے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے الزام لگایا ہے کہ آلو ارجن اور ان کی ٹیم نے حکام کو پہلے سے آگاہ … Continue reading پشپا 2 کے پریمئر کے دوران خاتون کی ہلاکت پر آلو ارجن کیخلاف مقدمہ درج