سندھ میں 28 جنوری کو تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی ہوگی، کیوں؟

محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری 2025 کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق یہ تعطیل شب معراج کے موقع پر دی گئی ہے، جو مسلمانوں کے لیے ایک اہم مذہبی موقع ہے۔ واضح رہے کہ شب معراج کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج … Continue reading سندھ میں 28 جنوری کو تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی ہوگی، کیوں؟