کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے بانی متحدہ کی تصویر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کیا۔
وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بانی متحدہ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شاور ہاتھ میں لئے اپنے گھر کے صحن کی صفائی میں مصروف ہیں۔
He should be cleaning bathrooms in a state prison FOR LIFE without parole ???? https://t.co/LBR49dxd0D
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) November 9, 2020