الخدمت نے غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے 15 ارب روپے مختص کردیے

الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے متاثرین کیلئے 15 ارب روپے سے ریلیف، بحالی اور تعمیر نو کا آغاز کر دیا۔ لاہور میں الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان، سیکریٹری جنرل سید وقاص جعفری اور نائب صدور سمیت دیگر ذمہ داران  نے غزہ میں جاری امدادی سرگرمیوں اور بحالی و تعمیرنو کے حوالے سے … Continue reading الخدمت نے غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے 15 ارب روپے مختص کردیے