فضائی آلودگی سے بھی شوگر ہوسکتی ہے، سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فضائی آلودگی کے اثرات سے ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے میں اضافہ ہو سکتا ہے، یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ وین اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں فضائی آلودگی اور ذیابیطس ٹائپ 2 کے مابین تعلق دریافت کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی میں موجود مرکبات ہر … Continue reading فضائی آلودگی سے بھی شوگر ہوسکتی ہے، سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی