کرم میں بگن کے قریب امدادی قافلے پر حملہ، شدید فائرنگ، راکٹ فائر

کرم: بگن کے قریب امدادی سامان لے جانے والے 35 گاڑیوں کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کو یہ قافلہ زیریں کرم کے علاقے پاراچنار جا رہا تھا جب بگن کے قریب راستے کے دونوں جانب سے مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق قافلے … Continue reading کرم میں بگن کے قریب امدادی قافلے پر حملہ، شدید فائرنگ، راکٹ فائر