ورلڈ بینک کے بعد یو اے ای سے بھی پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ورلڈ بینک کے بعد یو اے ای سے بھی پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب … Continue reading ورلڈ بینک کے بعد یو اے ای سے بھی پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی