سولر پینل کے بعد سولر پینٹ کی انتہائی سستی ٹیکنالوجی آگئی

ماہرین نے سولر پینل کے بعد سورج سے بجلی حاصل کرنے کیلئے سولر پینٹ کی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے۔ پینٹ ٹیکنالوجی سستی توانائی کے حصول کا اچھا ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔ سولر پینلز کے مقابلے میں سولر پینٹ کے ذریعے زیادہ آسانی سے اور کم خرچ میں توانائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ جدید … Continue reading سولر پینل کے بعد سولر پینٹ کی انتہائی سستی ٹیکنالوجی آگئی