حکومت کے بعد پی ٹی آئی نے بھی مذاکرات کا اعلان کردیا

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی باقاعدہ دعوت کے بعد اب پی ٹی آئی نے بھی مذاکرات اور مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی حمایت کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے مثبت سوچ کے ساتھ مذاکراتی … Continue reading حکومت کے بعد پی ٹی آئی نے بھی مذاکرات کا اعلان کردیا