اسرائیل پر حملے کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے بھارتی مسلمانوں کو نشانے پر رکھ لیا

اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد جہاں دنیا بھر میں اس پر ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، مختلف ممالک امن کے قیام پر زور دے رہے ہیں وہیں بھارت میں سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔ ہندوتوا کے نظریے سے وابستہ انتہا پسند تنظیموں خاص طور پر … Continue reading اسرائیل پر حملے کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے بھارتی مسلمانوں کو نشانے پر رکھ لیا