کبریٰ اور گوہر کے بعد احمد علی اکبر کے بھی شادیانے بجنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے ستارے احمد علی اکبر کی شادی کی خبریںبھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکار جلد ہی ایک وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر سے شادی کرنے والے ہیں، جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا … Continue reading کبریٰ اور گوہر کے بعد احمد علی اکبر کے بھی شادیانے بجنے والے ہیں؟