افغان شہریوں کی وطن واپسی، مزید 5000تارکینِ وطن افغانستان لوٹ گئے

 افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 5 ہزار مزید افغان وطن واپس لوٹ گئے جس سے وطن لوٹنے والوں کی مجموعی تعداد 82ہزار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے مزید 5 ہزار 46 افغان باشندے اپنے ملک لوٹ گئے جن میں 1 ہزار 241 مرد، … Continue reading افغان شہریوں کی وطن واپسی، مزید 5000تارکینِ وطن افغانستان لوٹ گئے