افغان دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، جبکہ 20افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان حکام کی جانب سے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دھماکا ایک مسافر گاڑی میں ہوا، سکیورٹی فورسز واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں، دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی انتظامات کو سخت کردیا گیا ہے۔

اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ شہر خالی کرنے کیلئے 4 گھنٹے کی مہلت دیدی

دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے حتمی خبر سامنے نہیں آسکی تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک بم دھماکا تھا، افغان حکام کی جانب سے اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا۔

Related Posts