ورلڈ کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ 2023 میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے انگلینڈ کو 69رنز سے شکست دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔ انگلینڈ کی بیٹنگ افغانستان کے خلاف لائن بری طرح ناکام ہوئی، 285 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 215بنا کر پویلین لوٹ گئی، ہیری بروک 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ … Continue reading ورلڈ کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69رنز سے شکست دیدی