افغان وزیر خارجہ کو اضافی ذمے داریاں تفویض، طالبان ذرائع کی تردید

افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے وزیر خارجہ امیر خان متقی کو مولوی عبدالکبیر کی جگہ نائب وزیر اعظم کا اضافی عہدہ بھی دیدیا، جبکہ طالبان ذرائع نے اس کی تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر آخری بار 4 ستمبر کو منظر عام پر دیکھے … Continue reading افغان وزیر خارجہ کو اضافی ذمے داریاں تفویض، طالبان ذرائع کی تردید