آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز۔۔۔۔ وارم اپ میچ کے دوران افغان اور پاکستان اے ٹیم نے اکٹھے نماز جمعہ ادا کی

چیمپئنز ٹرافی کے وارم میچ کے دوران افغان ٹیم اور پاکستان شاہینز نے گراؤنڈ میں ہی ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔ افغان ٹیم نے گزشتہ دن پاکستان پہنچ کر ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں تین گھنٹے بھرپور پریکٹس کی، جبکہ آج قذافی اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس میچ کھیلا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم بدھ … Continue reading آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز۔۔۔۔ وارم اپ میچ کے دوران افغان اور پاکستان اے ٹیم نے اکٹھے نماز جمعہ ادا کی