شکست کا اعتراف؟ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی آرمی چیف مستعفی

اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ہیرزی ہیلوی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے چند روز بعد کیا گیا ہے۔ ہیلوی نے باور کرایا کہ وہ سات اکتوبر (2023) کے روز فوج کی ناکامی کی ذمے داری قبول کرتے ہیں۔ ان … Continue reading شکست کا اعتراف؟ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی آرمی چیف مستعفی