اداکارہ رشمیکا منڈانا کی سبز ساڑی میں گلیمرس تصاویر دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل

مشہور اداکارہ رشمیکا منڈانااپنے گلیمرس اور اسٹائلش لک کے لیے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں لیکن اس مرتبہ انہوں نے اپنے دیسی لک کا جادو بکھیرا ہے، اداکارہ کا لک انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے۔ رشمیکا منڈانا نے چند ماہ قبل انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جو دوبارہ وائرل ہورہی ہیں۔ … Continue reading اداکارہ رشمیکا منڈانا کی سبز ساڑی میں گلیمرس تصاویر دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل