بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ویڈیو وائرل

بھارتی تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں۔ … Continue reading بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ویڈیو وائرل