اعلیٰ پولیس افسر نے گن پوائنٹ پر اداکارہ ماہ نور کا ریپ کردیا، چیخ و پکار پر بھی کسی نے مدد نہیں کی، الزام

اسٹیج اداکارہ ماہ نور نے ڈی پی او سرگودھا پر ریپ کا الزام لگادیا اور اس سلسلے میں کارروائی کے لیے آئی جی پنجاب کو درخواست بھی دیدی۔ آئی جی پنجاب کے نام درخواست میں اداکارہ نے موقف اپنایا کہ  ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے میرے ساتھ ڈی پی او ہاؤس … Continue reading اعلیٰ پولیس افسر نے گن پوائنٹ پر اداکارہ ماہ نور کا ریپ کردیا، چیخ و پکار پر بھی کسی نے مدد نہیں کی، الزام