اداکارہ حرا مانی نے 4 سالہ البانوی بہو ڈھونڈ لی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ حرا مانی نے 4 سالہ البانوی بہو ڈھونڈ لی
اداکارہ حرا مانی نے 4 سالہ البانوی بہو ڈھونڈ لی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبصورت اداکارہ حرا مانی نے اپنے بیٹے کے لیے ابراہیم کےلئے 4 سالہ بہو ڈھونڈ لی ہے۔

4 سالہ بلاگر مرج پیلمبی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دنیا بھر کی مشہور شخصیات کے انداز کاپی کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصی مشہور ہیں۔ مرج پیلمبی کا تعلق البانیہ سےہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Marge Pellumbi (@marge_pellumbi)

گذشتہ دنوں مرج پیلمبی نے اداکارہ حرا مانی کا حالیہ اسٹائل کاپی کیا تھا اور اسے اپنے انسٹاگرام پیچ پر شیئر کیا تھا جس پر اداکارہ نے لکھا بس ابراہیم کی دلہن اور میری بہو بن جاؤ۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر البانیہ سے تعلق رکھنے والی بلاگر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ماشاءاللہ ،بس ابراہیم بڑا ہوجائے تو رشتہ مانگنے آؤں گی‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’بہت مزا آئے گا ساس بہو مل کر یہی حرکتیں کریں گے‘۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام انسانی جان کے تحفظ پر زور دیتا ہے، مفتی اعظم سعودی عرب

Related Posts