ہانیہ عامر کی نعمان اعجاز کے بیٹے کیساتھ تصویریں وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہانیہ عامر کی نعمان اعجاز کے بیٹے کیساتھ تصویریں وائرل
ہانیہ عامر کی نعمان اعجاز کے بیٹے کیساتھ تصویریں وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی سینئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے، اداکار زاویار اعجاز کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پاکستان شوبز انڈسٹری میں ابھرتے اداکار زاویار اعجاز کی جانب سے ہانیہ عامر کے ہمراہ دو دلچسپ تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zaviyar Ejaz (@znejaz)

اداکار زاویار اعجاز کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں وہ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ یہ تصویریں اِن فنکاروں کے آنے والے نئے پروجیکٹ کے سیٹ پر بنائی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: کمر پر ہاتھ رکھ کر سیلفی کیوں لی؟ انوشے اشرف کا برہمی کا اظہار

زاویار اعجاز نے ہانیہ عامر کیساتھ شیئر کی گئی تصویروں پر اپنے آنیوالے پروجیکٹ ’سنگِ ماہ‘ کا نام بھی لکھا ہے۔مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Related Posts