عثمان خالد اور سدرہ نیازی کی دلہا دلہن بنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عثمان خالد اور سدرہ نیازی کی دلہا دلہن بنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
عثمان خالد اور سدرہ نیازی کی دلہا دلہن بنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: اداکار و مصنف عثمان خالد بٹ کی دلہا بنے اداکارہ سدرہ نیازی کے ہمراہ ایک خوبصوت تصویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تصویرمیں دونوں دلہا دلہن بنے پھولوں سے سجے سٹیج پربیٹھے ہیں۔ سوشل میڈیا سلیبرٹی پیجز پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں یہ واضح نہیں کہ یہ تصویر کہاں اور کس تقریب سے لی گئی ہے ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainify (@entertainify.pk)

تاہم یہ بات ابھی معمہ ہی ہے کہ دونوں فنکاروں کی یہ تصویر دونوں کی شادی کی ہے یا کسی ڈرامے سے لیا گیا کوئی سین۔ تصویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ عثمان جگر کو چیر جانے والی نظروں سے سدرہ کو دیکھ رہے جبکہ سدرہ کے چہرے پر دلفریب مسکراہٹ ہے۔

بعض فینز تو اسے حقیقی شادی ہی سمجھ بیٹھے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر سے متعلق ابھی تک عثمان خالد بٹ یا سدرہ نیازی کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی “پٹھان” کیساتھ فلموں میں واپسی، سلمان خان کا بھی بڑا سرپرائز

Related Posts