ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے مہلت ختم، آج سے ایکشن شروع

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے مہلت گزشتہ روز ختم ہوگئی۔آج سے افغان پناہ گزینوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے ڈیڈ لائن میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے انکار کرچکی … Continue reading ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے مہلت ختم، آج سے ایکشن شروع