بری یا سزا؟ 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: احتساب عدالت آج سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کا فیصلہ سنانے والی ہے، یہ فیصلہ تین بار مؤخر ہونے کے بعد آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا یہ فیصلہ اڈیالہ جیل میں سنائیں … Continue reading بری یا سزا؟ 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا