عمران خان دور کے معاون احتساب شہزاد اکبر تیزاب گردی کا شکار

لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد نے تیزاب پھینکا، حملہ انگلینڈ … Continue reading عمران خان دور کے معاون احتساب شہزاد اکبر تیزاب گردی کا شکار