ایبٹ آباد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

کراچی:ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ ایبٹ آباد کی جیت میں شہاب خان کی پانچ وکٹوں جبکہ سجاد علی … Continue reading ایبٹ آباد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی