اہل غزہ سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی، ماریہ بی نے دل جیت لیے

پاکستان کی مشہور اور منفرد فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اپنے دوٹوک موقف اور بعض معاملات پر اپنے سخت تبصروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں، اب انہوں نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔  فیشن ڈیزائنر اس وقت شمالی علاقہ جات میں ہیں لیکن انہوں نے وہاں بھی غزہ کے … Continue reading اہل غزہ سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی، ماریہ بی نے دل جیت لیے