امتیاز اسٹور کا کارنامہ، نوجوان کو سینڈوچ میں جھمکا کھلاکر جان داؤ پر لگادی، ویڈیو وائرل

کراچی: امتیاز سپر اسٹور کے عملے نے نوجوان کو سینڈوچ میں جھمکا کھلاکر جان خطرے میں ڈال دی، ایکسرے میں موتی واضح، اسٹور انتظامیہ نے علاج کے بجائے نوجوان کو گھر بھیج دیا۔ سموئیل نامی نوجوان آج 17 اگست بروز ہفتہ، دوپہر کو کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کی حدود میں قائم امتیاز سپر اسٹور پر سامان کی خریداری … Continue reading امتیاز اسٹور کا کارنامہ، نوجوان کو سینڈوچ میں جھمکا کھلاکر جان داؤ پر لگادی، ویڈیو وائرل