واٹر بورڈ کا نیا اسکینڈل، حکام کی ملی بھگت سے کروڑوں اندر، عوام دربدر

کراچی واٹر کارپوریشن نے عوام کو عید پر پانی کی فراہمی کے نام پر کروڑوں کا چونا لگادیا، عید پر شہریوں کو پانی کی فراہمی کے نام پر کروڑوں روپے لوٹ لئے گئے، شہری شدید گرمی میں بھی پانی سے محروم ہیں۔ ملا حسین گوٹھ میں عید پر شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے عارضی طور پر بنایا گیا ہائیڈرنٹ بدستور قائم … Continue reading واٹر بورڈ کا نیا اسکینڈل، حکام کی ملی بھگت سے کروڑوں اندر، عوام دربدر