مہنگائی کی ٹینشن، نہ بجلی بل اور کرایوں کی۔ گرانی سے تنگ کراچی کے شہری نے درخت پر گھر بسالیا

ملک میں مہنگائی اور گرانی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ ایک طرف لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، دوسری طرف عوام کیلئے ضروریات زندگی پوری کرنا جوئے شِیر لانے کے مترادف ہوکر رہ گیا ہے۔ ایسے میں لوگ زندگی کی گاڑی کھینچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کر رہے ہیں، جن … Continue reading مہنگائی کی ٹینشن، نہ بجلی بل اور کرایوں کی۔ گرانی سے تنگ کراچی کے شہری نے درخت پر گھر بسالیا