MM NEWS URDU
Wednesday 30th November 2022 / 5 Rabiulakhir 1444

پاکستان کی فنکار برادری نے عیدالفطر کس انداز میں منائی؟

پاکستان کی فنکار برادری نے عیدالفطر کس انداز میں منائی؟

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس پُرمسرت موقع پر فنکار برادری بھی کسی طور  پیچھے نہیں ہے۔

پاکستان کی فنکار برادری نے بھی اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ہمراہ نئے کپڑوں اور دلکش انداز میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

آیئے ان تصویروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ شوبز ستارے عیدالفطر کیسے منارہے ہیں:

کیا آپ بھی جعلی خبروں سے پریشان ہیں؟ تو ڈاؤن لوڈ کریں ایم ایم نیوز کی اپلیکیشن اور جانبدار خبروں سے جان جھڑائیں
Exit mobile version