سریے کی قیمت میں فی ٹن 55 ہزار روپے تک کی بڑی کمی

 ڈالر کی قدر میں کمی اور ترقیاتی سرگرمیاں محدود ہونے کے سبب سریے کی فی ٹن قیمت 45 سے 55 ہزار روپے گھٹ گئی تاہم قیمت میں کمی کے باوجود سریے کی خریداری میں اضافہ نہیں ہوسکا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق رواں سال کی ابتدا میں فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ … Continue reading سریے کی قیمت میں فی ٹن 55 ہزار روپے تک کی بڑی کمی