12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی صہیونی درندگی کا شکار

غزہ پر وحشیانہ صہیونی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر عونی الدوس بھی شہید ہو گیا۔ نیوز ویب سائٹ البوابہ کے مطابق عونی الدوس کی شہادت کی اطلاع فلسطینی رضاکاروں نے سوشل میڈیا پر دی۔ 12 سالہ عونی الدوس نے غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر اپنا چینل … Continue reading 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی صہیونی درندگی کا شکار