اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 720 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 17 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 64 ہزار 384افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 269 شہری جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لاہور کے 16 ریسٹورنٹ اور شادی ہال سیل
کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ آن لائن حاصل کرنے کا طریقۂ کار
ملک میں کورونا، کیا طلبہ کو پروموٹ کرنا مسئلے کا حل ہے؟