حکومت کمزور کاروباری طبقے کی امداد کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔رزاق داؤد

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
gas problem would continue till next year:Razzaq Dawood

 وزیرِ اعظم کے مشیر برائے امورِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت کمزور کاروباری طبقے کی امداد کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ایس ایم ایز کی امداد کیلئے اسکیم کو حتمی شکل دے رہی ہے جبکہ اس پروگرام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ وفاقی حکومت لاک ڈاؤن کے دوران مشکلات کا شکار چھوٹا کاروبار کرنے والی تاجر برادری کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ بڑے کاروبار کرنے والے افراد کے مقابلے میں چھوٹے سرمایہ کاروں کا زیادہ خیال رکھا جائے گا۔ 

Related Posts