دیکھئے ویڈیو: معروف کانٹینٹ کری ایٹر کی ملاقات، وزیراعظم نے کیا انعام دیا؟

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
کانٹینٹ کری ایٹر طلحہ احمد اور وزیر اعظم شہباز شریف
فوٹو سنو نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف کونٹینٹ کری ایٹر بچہ طلحہ احمد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور ٹیبلیٹ انعام میں دیا۔

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کامیاب کونٹینٹ کی تعریف کی اور ان کے ٹیلنٹ کی اعتراف میں اعزازی شیلڈ دی۔

وزیراعظم نے طلحہ احمد کو ذاتی طور پر الیکٹرانک ٹیبلیٹ بھی دیا اور کہا کہ پاکستان میں نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت منوانے رہے ہیں۔

طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے، طلحہ احمد نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پذیرائی اور حوصلہ افزائی پر ان سے اظہار تشکر کیا۔

Related Posts