نیٹ فلکس سیریز ’فیک پروفائل‘ کی کہانی کتنی مختلف ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں کولمبین سیریز فیک پروفائل شروع ہوئی ہے۔

سیریز کی کہانی ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ملنے والے دو لوگوں کے گرد گھومتی ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ سیریز کتنی مختلف ہے:

کہانی

سیریز میں کیملا نام کی ایک لڑکی کو دکھایا گیا ہے جو کہ ایک ڈانسر ہے، اس کی ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے سے فرنینڈوسے ملاقات ہوتی ہے جو کہ ایک کاسمیٹک سرجن ہے۔

دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے لیکن اس دوران انھیں یہ احساس نہیں ہوتا کہ کوئی انھیں خفیہ ڈرون کے ذریعے سے دیکھ رہا ہے۔

کاسٹ

روڈولف سالاس، مینویلا گونزالیز، لنکن پالومیک، وکٹر ملارینو، ماریکیو ہیناؤ اورفیلیپو لونڈونو شامل ہیں۔

ریلیز

سیریز ابھی نیٹ فلکس پر چل رہی ہے۔

Related Posts