ماہر تعلیم ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے نئے صدر نامزد ہوگئے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
ماہر تعلیم ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے نئے صدر نامزد ہوگئے
ماہر تعلیم ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے نئے صدر نامزد ہوگئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ ماہر تعلیم ڈاکٹر عادل نجم کو ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کا نیا صدر نامزد کر دیا گیا، جوکہ ملک کے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔

ماہر تعلیم ڈاکٹر عادل نجم صدر ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کا عہدہ یکم جولائی 2023 کو سنبھالیں گے۔

عادل نجم کو 2009 میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے کمیٹی برائے ترقیاتی پالیسی میں شامل کیاگیا، وہ بوسٹن یونیورسٹی کے فریڈرک ایس پردی اسکول آف گلوبل اسٹڈیز کے ڈین ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے عالمی ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

اس کے علاوہ عادم نجم کو 2010میں صدر پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔