تصویری تجزیہ: اہم تقریب میں معروف شخصیات کی جیمز بانڈ سوٹ میں شرکت

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ: اہم تقریب میں معروف شخصیات کی جیمز بانڈ سوٹ میں شرکت
تصویری تجزیہ: اہم تقریب میں معروف شخصیات کی جیمز بانڈ سوٹ میں شرکت

کراچی میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی جانب سے بلائی گئی اہم تقریب میں معروف شخصیات جیمز بانڈ بن کر شریک ہوئی ہیں۔ شوبز کے معروف ستاروں اور سیاسی شخصیات نے بھی تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات سے لے کر ہمایوں سعید تک مختلف شخصیات نے جیمز بانڈ کے سوٹ میں ملبوس ہو کر شہرِ قائد میں 3 دسمبر کو منعقد ہونے والی تقریب میں اپنے جلوے بکھیرے۔ 

Pakistani Celebrities At James Bond-Themed Party In Karachi

بعد ازاں سوشل میڈیا پر تقریب کی بہت سی تصاویر وائرل ہوئیں جن پر ٹوئٹر صارفین نے مختلف تبصرے کیے۔ عوام کا کہنا تھا کہ جیمز بانڈ کا سوٹ پہن کر پاکستانی ستاروں نے ایک منفرد تقریب میں شرکت یقینی بنائی۔ بہت سے مداحوں نے شوبز شخصیات پر تعریف و تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں:

تصویری تجزیہ:ایمن اورمنال کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

کھیل کھیل میں کاپریمیئر، سجل اوربلال عباس سمیت دیگر ستاروں کی تصاویر

اداکار ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، احد رضا میر،  پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان، متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے مرکزی رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری اور دیگر مشہورومعروف شخصیات نے کراچی میں ہونے والی اہم تقریب میں شرکت کی۔ 

Related Posts