اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، ایک بزرگ خاتون بھی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ ناصرف کیمپ بلکہ اسپتال کے اندر بھی کی گئی۔

مزید پڑھیں:امریکا کا پاکستان کو دی گئی 200ملین ڈالر امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کا اعلان

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال اسرائیلی جارحیت سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

Related Posts