ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 86 ہزار شہریوں کی سمز بلاک

اسلام آباد: پارلیمانی سیکریٹری ساجد مہدی نے بدھ کو قومی اسمبلی میں انکشاف کیا کہ 86000 سمز ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سبب بلاک کر دی گئی ہیں۔ پارلیمانی سیکریٹری ساجد مہدی رکن اسمبلی آسیہ ناز تنولی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے پھیلاؤ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر … Continue reading ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 86 ہزار شہریوں کی سمز بلاک