84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر غور کیا گیا اور دارالحکومت میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف کیے جانے والے پروپیگنڈے پر گہری تشویش ظاہر کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ … Continue reading 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار