کھانوں میں ذائقہ تو بڑھاتا ہے لیکن، لونگ کے 8 طبی فوائد جو آپ شاید نہیں جانتے

لونگ دنیا بھر میں مختلف کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ سمجھا جاتا ہے تاہم اس کا استعمال صرف کھانوں کی ذائقہ بڑھانے تک محدود نہیں۔ لونگ کو صدیوں سے روایتی طب میں استعمال کیا جا رہا ہے اور جدید سائنس صحت کے متعدد فوائد کو دریافت کرنے لگی ہے جو یہ لوگ … Continue reading کھانوں میں ذائقہ تو بڑھاتا ہے لیکن، لونگ کے 8 طبی فوائد جو آپ شاید نہیں جانتے