اسرائیل حماس جنگ کا ردعمل، 71 سالہ امریکی نے چھ سالہ مسلمان بچے کو چھری کے وار سے قتل کردیا

امریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ جوزف زوبا نامی شخص پر الزام ہے کہ اس نے چھ سالہ بچے کو قتل جبکہ اس کی 32 سالہ والدہ کو زخمی کیا۔ الینوائے کے … Continue reading اسرائیل حماس جنگ کا ردعمل، 71 سالہ امریکی نے چھ سالہ مسلمان بچے کو چھری کے وار سے قتل کردیا