ورلڈکپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طالب علم گرفتار

بھارتی قابض پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں سات طالب علموں پر ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق طالبِ علموں کا تعلق شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے اور اُن کی جانب سے ورلڈ کپ میں … Continue reading ورلڈکپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طالب علم گرفتار